شفقت علی کو وفاقی وزیر کے طور پر حلف اٹھانے پرمظہرشفیق کی مبارکباد

اونٹاریو(نمائندہ خصوصی)سکاربوسینٹرسے لبرل جماعت کی طرف سے سابق صوبائی امیدوارمظہرشفیق نےممبرپارلیمنٹ‌ شفقت علی کو وفاقی وزیر (صدر، خزانہ بورڈ) کے طور پر حلف اٹھانے پرمبارکباددی ہے۔

مظہرشفیق نے کہاشفقت علی آپ کی انتھک محنت، قیادت اور عوامی خدمت سے وابستگی ہم سب کیلئے باعثِ تحریک ہے۔ آپ کو اس نئے منصب پر بھرپور کامیابی کی دعا دیتے ہیں۔ اللہ آپ کو ایک مضبوط اور روشن مستقبل کی تعمیر میں کامیاب کرے۔

اپنا تبصرہ لکھیں