لاہور (نمائندہ خصوصی)مسٹراینڈمسز محمد سعید اختر کے صاحبزادے شہریار سعید کی شادی خانہ آبادی مسٹراینڈمسز ہمایوں قیصرکی بیٹی نرمین ہمایوں کے ساتھ لاہورکے بیلاوزٹامارکی ہنی ووڈفارمز میں خوش اسلوبی سے انجام پا ئی.
شادی کی تقریبات کے سلسلہ میں دعوت ولیمہ وزٹا فارمز بحریہ ٹاؤن لاہور میں منعقد کی گئی جس میں بڑی تعداد میں معزز مہمانوں، دوستوں، عزیزوں اور احباب کو شرکت کی.

ولیمہ تقریب میں کرنل بلال، ارشاداکبر، راناوحید،احمدخان،”جنگ نیوزکینیڈا”کے ایڈیٹرانچیف اشرف لودھی، “SKANS ACCOUNTANTS” کے چیف ایگزیکٹوآفیسرعامرقریشی اورشاہدقریشی سمیت ڈاکٹرشفیق اصغر،احمدندیم بٹ،فاروق چودھری،اسدنیازی،کلیم احمداورسیدعلی عاصم نے خصوصی طورپرشرکت کی.

