صائم ایوب اور عرفان خان نیازی کا آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے ڈبیو

نوجوان اوپنر بلے باز صائم ایوب آج آسٹریلیا کیخلاف اپنا ون ڈے ڈبیوکیا.نوجوان آل راؤنڈر عرفان خان نیازی نےبھی آج اپنا ون ڈے ڈبیو کیا.صائم ایوب پاکستان کی طرف سے ٹیسٹ، ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیل چکےہیں.صائم ایوب نے مارچ 2023 میں افغانستان کیخلاف اپنا ٹی ٹونٹی ڈبیو کیا تھا.صائم ایوب نے رواں سال جنوبی میں آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ ڈبیو کرچکے ہیں.عرفان خان نیازی نے رواں سال اپریل میں نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹونٹی ڈبیو کیا تھا.دونوں پلیئر کو پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم اور لیجنڈ کرکٹر وسیم اکرم نے ڈیبیو کیپ دیں.

اپنا تبصرہ لکھیں