صدر جوبائیڈن کی آج سہ پہر وائٹ ہاؤس میں ڈیموکریٹک گورنرز سے ملاقات متوقع

صدر جوبائیڈن کی آج سہ پہر وائٹ ہاؤس میں ڈیموکریٹک گورنرز سے ملاقات متوقع.ڈیموکریٹک گورنرز صدر بائیڈن سے اس کے صدارتی امیدوار سے دستبردار ہونے پر گفتگو کرینگے.ڈیموکریٹک پارٹی کی صفوں میں صدر بائیڈن کی صحت سے متعلق خدشات بڑہنے لگے.صدر بائیڈن کی ٹرمپ کے ساتھ پہلی صدراتی ڈبیٹ میں کمزور پرفارمنس کے بعد صدارتی امیدوار کی تبدیلی پر گفتگو بڑہنے لگی.ڈیموکریٹک پارٹی کے شکاگو کنوینشن سے قبل صدارتی امیدوار تبدیل ہوسکتا ہے.صدر بائیڈن صدارتی امیدوار ہونے پر تاحال قائم ہیں.

اپنا تبصرہ لکھیں