پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کارکن صنم جاوید کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کر لیا۔اس سے قبل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے صنم جاوید کو ایف آئی اے کے مقدمے سے بری کر دیا تھا۔عدالت نے صنم جاوید کے وکلاء کی مقدمے سے بریت کی استدعا منظور کرلی۔ڈیوٹی مجسٹریٹ ملک عمران نے صنم جاوید کے ریمانڈ پر محفوظ فیصلہ سنایا تھا، جس کے بعد پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید رہائی کے بعد وکلاء کے ہمراہ عدالت سے روانہ ہوگئیں تھی۔
اشتہار
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days