عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں چند دن کمی کے بعد اضافے کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔

برینٹ خام تیل 2 فیصد اضافے سے 80 ڈالر فی بیرل کی سطح پر موجود ہے۔

ٹریڈنگ کے دوران ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 76 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کررہا ہے۔

عالمی گیس کی قیمت تقریباً 2 فیصد اضافے سے 2 ڈالر 80 سینٹس ایم ایم بی ٹی یو کی سطح پر موجود ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں