لاہورپریس کلب کے صدرارشدانصاری ،سینئرنائب صدرشیرازحسنات،نائب صدرامجدعثمانی،سیکرٹری زاہدعابد،جوائنٹ سیکرٹری جعفربن یار،فنانس سیکرٹری سالک نوازاوراراکین گورننگ باڈی نے لائف ممبرروزنامہ پاکستان کے چیف فوٹوگرافرعمرشریف کوان کے ادارے روزنامہ پاکستان کی جانب سے فوٹوایڈیٹرکے عہدے پرتعینات کئے جانے پرمبارکبادپیش کی ہے۔انہوں نے اپنے مبارکبادکے پیغام میں کہاکہ سینئرفوٹوگرافرکوان کی خدمات اوراہلیت کے مطابق ادارے میں ترقی دینااحسن اقدام ہے جس سے پروفیشنل فوٹوگرافرزکی حوصلہ افزائی ہوگی۔
اشتہار
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days