غزہ : پولیو وائرس ملنے کے بعد سے اسرائیلی فوجی حکام میں پولیو وائرس کا خوف

غزہ کے سیوریج میں پولیو وائرس ملنے کے انکشاف کے بعد سے اسرائیلی فوجی حکام میں پولیو وائرس کا خوف پھیل گیا۔اسرائیلی اخبار کے مطابق اسرائیلی فوجیوں کی پولیو ویکسینشن کرانے کا فیصلہ کرتے ہوئے انہیں پولیو کے قطرے پلانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں