غزہ کی صورتحال پر خاموش نہیں رہیں گے، کاملا ہیرس فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ انٹرنیشنل, اہم خبریں جولائ 26, 2024July 26, 2024 0 تبصرے 46 مناظر نائب امریکی صدر کاملا ہیرس سے بھی اسرائیلی وزیراعظم نے ملاقات کی، ملاقات میں کاملا ہیرس نے غزہ میں اموات پر شدید تحفظات کا اظہار کیا۔کاملا ہیرس نے کہا کہ غزہ کی صورتحال پر خاموش نہیں رہیں گے، غزہ جنگ بندی معاہدہ کرنے کا وقت آگیا ہے۔