لاس ویگاس میں انتخابی مہم کے دوران صدر جو بائیڈن کا COVID-19 کا ٹیسٹ مثبت آگیا-
بائیڈن کو آج سہ پہر ویگاس میں ہونے والی الیکشن ریلی میں خطاب کرنا تھا-
صدر بائیڈن نے ریلی کے شرکاء سے ٹیسٹ مثبت آنے کی وجہ سے ذاتی معذرت کرلی-
صدر ٹیسٹ سے قبل لاس ویگاس کے اوریجنل لنڈو میکوکین ریستوراں میں بھی گئے تھے-
انکا Univision کے ساتھ ایک ٹی وی انٹرویو بھی آج شیڈیولڈ تھا-