لاہور:دہلی دروازہ بازارکی ایک کپڑے کی دکان میں آگ لگ گئی

لاہور (وقائع نگار خصوصی) اندرون شہر دہلی دروازہ کے قریب ایک کپڑے کی دکان میں اچانک آگ لگ گئی۔آتشزدگی کے نتیجے میں دکان میں موجود سامان جل گیا۔ریسکیو ٹیم اور فائر بریگیڈ کی جانب سے آگ بجھانے کی کارروائیاں جاری ہیں۔