لندن :چیریٹی شو میں عمران خان کے گانے قیدی 804 کے دوران ہنگامہ آرائی

لندن : ملکو اور سارہ الطاف کی ڈی آئی جی پنجاب پولیس محبوب اسلمُ للہ کے چیریٹی شو میں عمران خان کے گانے قیدی 804 پرفارمنس کے دوران ہنگامہ آرائی ہوگئی .ملکو اور سارہ الطاف لندن میں المرا فاؤنڈیشن کے چیریٹی فنڈ ریزنگ ڈنر میں پرفارم کر رہے تھے.جب وہ یہ گانا گانے لگے تو وہاں پر کچھ لوگ اسٹیج پر آئے اور انہوں نے مذکورہ گانا گانے سے روک دیا .پکڑدھکڑ دیکھ کر سیکورٹی اور مظاھرین الجھ پڑے .جس پرملکو نے گانا بدل دیا لیکن ہال میں لڑائی جھگڑے کے خوف سے لوگ وہاں سے چلے گئے.

اپنا تبصرہ لکھیں