لیبر پارٹی کی حکومت کی نئی پارلیمنٹ سے خطاب میں شاہ چارلس کا حکومت کے ایجنڈے کا اعلان

برطانیہ شاہ چارلس سوم نے فلسطین کے دو ریاستی حل کی حمایت جاری رکھنے اور مشرق وسطیٰ میں امن کی کوششوں میں کردار ادا کرنے کے عزم کا اظہار کردیا۔

لیبر پارٹی کی حکومت کی نئی پارلیمنٹ سے خطاب میں شاہ چارلس نے حکومت کے ایجنڈے کا اعلان کیا۔

شاہ چارلس کا کہنا تھا کہ ہماری حکومت خودمختار فلسطینی ریاست اور محفوظ اسرائیل کے ساتھ دو ریاستی حل کےلیے پُرعزم ہے اور مشرق وسطیٰ میں طویل مدتی امن و سلامتی کی کوششوں میں کردار ادا کرے گی۔

اپنا تبصرہ لکھیں