متحدہ عرب امارات کے نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ کا پاک بھارت جنگ پر ردعمل

ابوظہبی (بیورورپورٹ)عبداللہ بن زاید نے بھارت اور پاکستان کے درمیان فوجی کشیدگی سے گریز کرتے ہوئے تحمل سے کام لینے پر زور دیا۔

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ عبداللہ بن زاید النہیان نے بھارت اور پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ تحمل سے کام لیں.کشیدگی سےعلاقائی اور بین الاقوامی امن کو خطرہ ہو سکتا ہے۔

عبداللہ بن زاید النہیان نے مزید کہا بھارت بات جیت سے مسائل کا حل نکالے، متحدہ عرب امارات امن کے کوشش جاری رکھے گا.

اپنا تبصرہ لکھیں