مدینہ منورہ میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کے بعد موسم ٹھنڈا ہوگیاہے.مسجد نبویؐ میں بھی باران رحمت خوب جم کر برسا.گنبد خضری پر بارش برسنے کے روح پرور مناظر .عمرہ زائرین او نمازیوں نے بارش برسنے پر اللہ کا شکر ادا کیا.بارش کے باعث گرمی کی شدت میں نمایاں کمی واقع ہوگئی.