مسجد الحرام سمیت شہر بھر میں ہلکی بارش

مکہ مکرمہ میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش .

مسجد الحرام سمیت شہر بھر میں ہلکی بارش جاری.

گرمی کی شدت میں نمایاں کمی،موسم خوشگوار ہوگیا .

عمرہ زائرین نے باران رحمت برسنے پر اللہ کا شکر ادا کیا.

اپنا تبصرہ لکھیں