مسی ساگا: “غزلوں اور فلمی گانوں کی ایک یادگار شام”

مسی ساگا(نمائندہ خصوصی) SACHSS Music GroupاورOasis Productions کی جانب سے ایک دلنشین غزل نائٹ “An Evening of Ghazals & Filmi Songs” کااہتمام کیاگیا.

Westminister United Church Auditorium Tomken Rd. Mississauga4094 کے مقام پر منعقدکی گئی یہ تقریب شام غزلوں اور فلمی نغموں کے شائقین کیلئے نایاب ہے جس میں مشہور ستار نواز انور خورشید ،نامور غزل گائیک بشریٰ بلال اورہروندر شرمانےپرفارم کیا.اس تقریب میں داخلے کیلئے ٹکٹ کی قیمت 20ڈالررکھی گئی تھی۔

یہ غزل نائٹ فن اور موسیقی سے محبت رکھنے والوں کیلئے یادگار بن گئی ہے۔تقریب میں الطاف منجولا، ہروندر شرما،خورشیدانور،گورروشیواستوا،بشریٰ بلال،جسوندرسنگھ سرا،عائشہ خان،ندیم محمد،روبینہ فیصل اورحیدرعلی نے خصوصی شرکت کی۔

اپنا تبصرہ لکھیں