مشی گن:حتمی نتائج کے مطابق ڈیموکریٹس سینٹ کی 52نشستیں حاصل کرنے میں کامیاب

شفقت سندھو(مشی گن)امریکی صدارتی انتخاب کے اب تک موصولہ حتمی نتائج کے مطابق ڈیموکریٹس سینٹ کی 52نشستیں حاصل کرنے میں کامیاب ہوچکے ہیں جبکہ ڈیموکریٹس کے حصے میں 44 نشستیں آئی ہیں .چار نشستوں کا فیصلہ ابھی باقی ہے.
ہاؤس آف ریپریزینٹیٹو میں ڈونلڈ ٹرمپ 292 نشستیں جیت گئےہیں جبکہ صدر منتخب ہونے کیلئے 270 کی ضرورت تھی.
ڈیموکریٹس کو اب تک کے حتمی نتائج کے مطابق فقط 224 نشستیں مل سکی ہیں .مشی گن سٹیٹ کی تمام 15 نشستوں پر ریپلیکن امیدوار کامیاب ہوئے ہیں.ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کا تناسب 49.7 فیصد رہا .کاملا ہیرس کی پارٹی ڈیموکریٹس 48.3 فیصد کے معمولی مارجن سے شکست سے دوچار ہوئی ہے.

اپنا تبصرہ لکھیں