معروف قانون دان اٹارنی عثمان فریدی نیو یارک بار ایشویشن کے پہلے پاکستانی اور مسلم صدر منتخب

جہانگیر لودھی نیو یارک :نیو یارک سٹی بار ایشویشن میں معروف پاکستانی امریکن قانون دان کو بڑا اعزاز حاصل ۔جواب سال معروف قانون دان اٹارنی عثمان فریدی نیو یارک بار ایشویشن کے پہلے پاکستانی اور مسلم صدر منتخب ۔نیو یارک سٹی بار ایشویشن میں جواب سال قانون دان اٹارنی عثمان فریدی کو سالانہ اجلاس کی پرُ وقار تقریب میں بار کا صدر منتخب کر لیا -نیو یارک سٹی بار ایشویسن میں کسی مسلم اور پہلے پاکستانی کو اس بار کا صدر منتخب ہونے کا اعزاز حاصل ہوا ہے ۔ عثمان فریدی نیو یارک بار کے دو سال کے لئے صدر منتخب ہوئے ہیں ۔اس سے پہلے عثمان فریدی اس بار کے نائب صدر بھی رہے چکے ہیں ۔ عثمان فریدی کا شمار امریکہ کے معروف قانون دانوں میں ہوتا ہے اور وہ نیو یا رک میں ایک بڑی لاء فررم میں پارٹنر ہیں اور کمرشل امور کے کیسوں کو ڈیل کرتے ہیں ۔نیو یارک بار ایشویشن کے ساتھ گزشتہ بیس سال سے وابسطہ ہیں ۔نیو یارک سٹی بار ایشویشن اقوام متحدہ کے ساتھ بین لاقوامی انصاف کلیدی کردار اور دینا بھر میں اپنی 150 کیمیٹوں اور 22000ہزار اراکین کے ساتھ احسن طریقے کے ساتھ قانونی امور انجام دے رہی ہے ۔

اپنا تبصرہ لکھیں