مقبوضہ کشمیر: کلاؤڈ برسٹ سے بارش و سیلاب، 46 ہلاک، 50 لاپتہ

سری نگر(ایجنسیاں)ضلع کشتواڑ کے ایک گاؤں میں بادل پھٹنے کے بعد شدید بارش اور سیلاب سے 46 افراد جاں بحق اور 50 لاپتہ ہو گئے، جن میں 30 سے زائد ہندو یاتری شامل ہیں۔ حکام کے مطابق 50 افراد زخمی بھی ہوئے جبکہ امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں