موان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر طیارے کے حادثے میں 179 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جن میں سےصرف دو زندہ بچ سکے ہیں.گورنمنٹ نے 7روز تک سوگ کا،اعلان کردیا ہے.آخری سوشل میڈیا کے رابطے کے مسیج دیکھ کر دل خون کے آنسو رورہا ہے۔
مسافر:اماں میرا جہاز خراب ہوچکا ہے اب کال نہیں ہوگی اگر جواب نا آیا تو مجھے معاف کردینا۔اماں آئی لو یو۔پوری قوم سوگ میں ہرطرف غم اور دکھ کی فضا سے کورین گہرے صدمے سے دوچار ہوچکے ہے.قائم مقام صدر چوئی سانگ موک نے موان سانحے کے بعد علاقے کو آفت زدہ قرار دے دیا۔
صدر چوئی سانگ موک موان حادثے کے مقام پر پہنچ گئے.صدر نے گہرے دکھ و رنج کا اظہار کیا۔ طیارے میں سوار افراد کی فہرست حاصل کرلی ۔جنوبی کوریا میں اب تک کے سب سے بڑے ہوائی حادثے میں ا 179 افراد ہلاکت پر قوم صدمے سے دوچارہے.