سعودی عرب:مکہ مکرمہ سمیت دیگر ملحقہ علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہوائوں کے ساتھ موسلادھار بارش ریکارڈکی گئی.بارش سےموسم مزید خوشگوار ہوگیااور گرمی کا زور بھی ٹوٹ گیا .مسجد الحرام میں بھی بادل خوب جم کر برسے .عمرہ زائرین نے بارش کے دوران طواف کعبہ کیا .صحن حرم میں زائرین باران رحمت پر اللہ کا شکر ادا کرتے رہے.