جرمنی میں سیاسی بحران شدت اختیار کر گیا،جرمن چانسلر اولاف شولزکاکہناہے کہ میں جلد از جلد نئے انتخابات کروانا چاہتا ہوں.ہمیں تاریخ پر سکون سے بات کرنی چاہیے یہ اچھا ہو گا کہ اگر جمہوری پارٹیاں نئی قانون سازی پر متفق ہو جائیں.امریکہ یورپی یونین کا سب سے اہم اتحادی ہے اور رہے گا۔ بوڈاپیسٹ میں یورپی کونسل میں، ہم نے اتفاق کیا کہ ہم مستقبل کی امریکی انتظامیہ کے ساتھ مل کر کام کرتے رہیں گے – یورپ اور دنیا بھر میں امن اور سلامتی کیلئے ہم ایک ساتھ بہتر ہیں۔
حالیہ خبریں
اشتہار
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days