نائجر: مسجد پر دہشتگردوں کا حملہ، 44 افراد جاں بحق فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ انٹرنیشنل مارچ 22, 2025March 22, 2025 0 تبصرے 43 مناظر نائجر (نیٹ نیوز)افریقی ملک نائجر کے دیہی قصبے کوکورو میں مسجد پر دہشت گردوں نے حملہ کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں 44 افراد جاں بحق ہو گئے۔ نائجر حکومت نے واقعے پر 3 روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔