ننکانہ کا سترہ سالہ علی رضا 145 کلو میٹر کی رفتارسے گیندکروانے والا گیندباز

لاہور(سپورٹس ڈیسک)دنیا کے تیز ترین گیند باز ایئن بشپ نے ننکانہ کے سترہ سالہ علی رضا کے ٹیلنٹ کو پہچان لیا تھا وہ علی رضا سے ملنے خاص طور پر پاکستان آیا لیکن شاہین آفریدی کے پیچھے موجود مافیا نے علی رضا کو کہیں بھی ٹکنے نہیں دیا ۔

اس قدرتی ٹیلنٹ کے راستے میں دیواریں کھڑی کرنے والوں میں کپتان رضوان،شاداب اور شاہین آفریدی کے سسرے ،بالنگ کوچ سمیت مافیا کے سارے ٹھیکدار شامل تھے ۔

اس سال علی رضا کو پی ایس ایل میں موقع ملا اور اس نے 145 کلو میٹر کی رفتار سے مسلسل گیند بازی کر کے پوری دنیا کو بتا دیا کہ پاکستانی کرکٹ میں مافیا کا راج ہے جو کسی قدرتی ٹیلنٹ کو آگے اس لئے نہیں آنے دیتے کہ انکے داماد قومی ٹیم میں شامل نہیں ہو سکیں گے ۔

اپنا تبصرہ لکھیں