واشنگٹن: امریکی صدر سے اسرائیلی وزیراعظم کی ملاقات

امریکی صدر جو بائیڈن سے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ملاقات کی ہے۔

اس موقع پر نیتن یاہو نے کہا کہ صدر بائیڈن کی بقیہ مدت صدارت میں ان کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ صدر بائیڈن کےعوامی خدمات میں گزارے 50 سال قابل تعریف ہیں۔

بائیڈن کی اسرائیل کے لیے 50 سالہ حمایت پر شکریہ ادا کرتے ہیں۔

خبرایجنسی کے مطابق مجوزہ غزہ جنگ بندی معاہدہ دینے کے بعد سے بائیڈن سے نیتن یاہو کی یہ پہلی ملاقات ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں