ورلڈ کپ میچز کھیلنے نیپال کے سندیپ لمیچانے ویسٹ انڈیز پہنچ گئے

سینٹ ونسینٹ: امریکا کی جانب سے ویزا مسترد کیے جانے کے بعد نیپالی کرکٹر سندیپ لمیچانے ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے ویسٹ انڈیز پہنچ گئے، وہ اپنے ملک کی ٹیم کی آخری دو میچز میں نمائندگی کرینگے۔ لمیچانے پر ریپ کا الزام تھا، وہ مقدمے سے بری ہوگئے تھے۔نیپال کو اب 14 جون کو جنوبی افریقا اور 16 جون کو بنگلہ دیش کا مقابلہ کرنا ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں