برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے اہلیہ اکشتا مورتی کے ہمراہ نارتھ یارکشائر میں ووٹ کاسٹ کیا

وزیراعظم رشی سونک نے اہلیہ اکشتا مورتی کے ہمراہ نارتھ یارکشائر میں ووٹ کاسٹ کیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق لیبر پارٹی کے لیڈر سر کئیر اسٹارمر نے اہلیہ وکٹوریہ کے ہمراہ لندن میں ووٹ کاسٹ کیا۔

اسکاٹش فرسٹ منسٹر جان سوینی نےبلیئرگوری کے گاؤں برلٹن میں ووٹ کاسٹ کیا۔

شمالی آئرلینڈ میں پورٹاڈاؤن کے پولنگ اسٹیشن میں لیڈرالسٹر یونینسٹ پارٹی ڈوگ بیٹی نے ووٹ کاسٹ کیا۔

اسکاٹش لیبرپارٹی کے لیڈرانس سرور ن گلاسگو کے پولنگ اسٹیشن میں ووٹ کاسٹ کیا۔

گرین پارٹی کی شریک لیڈر کارلا ڈینئیر نے برسٹل میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا جبکہ لیڈرلبرل دیمکریٹس سرایڈ ڈیوی اور ان کی اہلیہ ایملی نے جنوبی لندن کے سربیٹن ہل میتھوڈسٹ چرچ میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔

لیڈراسکاٹش کنزرویٹوڈوگلس روز نےمورےگاؤں فوگ واٹ کے پولنگ اسٹیشن میں جبکہ لیڈر الائنس پارٹی ناؤمی لانگ نے بیلفاسٹ کے پولنگ اسٹیشن میں ووٹ کاسٹ کیا۔

اپنا تبصرہ لکھیں