ویسٹ انڈیز کے برینڈن کنگ سائیڈ اسٹرین کی وجہ سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے۔برینڈن کنگ انجری کے سبب ٹورنامنٹ میں مزید نہیں کھیل پائیں گے ان کے متبادل کے طور پر لیفٹ ہینڈ بیٹر کائل مائیرز کو اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔آئی سی سی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نے ویسٹ انڈیز کو اسکواڈ میں تبدیلی کی اجازت دی ہے۔کائل مائیرز ہفتے کو ویسٹ انڈین اسکواڈ جوائن کرلیں گے۔
اشتہار
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days