گیانا:ٹی 20 ورلڈ کپ کے دوسرے میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاپوانیوگنی کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
گیانا جارج ٹاؤن کے پروویڈنس اسٹیڈیم میں ہونیوالے ٹی 20 ورلڈ کپ کے دوسرے میچ میں ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے کپتان نے ٹاس جیت کر پاپوانیوگنی کے کپتان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔