پارلیمنٹ کے ممبران کی بجلی مفت نہیں ہوتی، خواجہ آصف

رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن) اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے واضح کیا ہے کہ پارلیمنٹ کے ممبران کی بجلی مفت نہیں ہوتی۔

ایک بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ ارکان پارلیمنٹ کی بجلی مفت نہیں ہوتی، 35 سال کے بجلی بل دکھا سکتا ہوں جو اپنی جیب سے ادا کیے۔

رہنما مسلم لیگ (ن) نے مزید کہا کہ بیوروکریٹس اور جج صاحبان کے بجلی بل کا ان سے پوچھیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں