پارٹی تبدیلی کیلئے بدنیتی پر مبنی بل لایا جا رہا ہے، لطیف کھوسہ

پارٹی تبدیلی کیلئے بدنیتی پر مبنی بل لایا جا رہا ہے، لطیف کھوسہ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ پارٹی تبدیلی کیلئے بدنیتی پر مبنی بل لایا جا رہا ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ وزرات قانون کی کمیٹی سے کسی صورت بل پاس نہیں ہونے دیں گے۔لطیف کھوسہ نے کہا سپریم کورٹ کے فیصلے کو قبول کرنا ہر ادارے پر لازم ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں