یونان سے خالد مغل:پاکستانی صحافی مونا خان یونانی پولیس کی حراست سے رہا کر دی گئیں۔
یونانی پولیس نے پاکستانی صحافی مونا خان کو رہا کر دیا ہے۔
مونا خان کو یونانی پولیس نے کل شام سبز رنگ کا پرچم لہرانے کے جرم میں گرفتار کیا تھا جس پر کلمہ لکھا تھا۔
سفارتخانہ پاکستان ایتھنز کی مداخلت پر یونانی حکام نے مونا خان کو رہا کر دیا ہے۔
مونا خان یونان تھاسالونیکی شہر سے دارالحکومت ایتھنز روانہ ہو گئی ہیں۔
اشتہار
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days