پاکستانی کرکٹرز کا پری سیزن کیمپ شروع

بنگلہ دیش اور جنوبی افریقا کی ٹیسٹ سیریز کی تیاریوں کے سلسلے میں ریڈ بال پری سیزن فیلڈنگ اور فٹنس کیمپ منگل سے حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر کراچی میں شروع ہوگا۔

اپنا تبصرہ لکھیں