پاکستان اسپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کی اشرف لودھی کوکینیڈا میں “کنگ چارلس ایوارڈ” ملنے پر دلی مبارکباد

لاہور( اسپورٹس رپورٹر)پاکستان اسپورٹش جرنلسٹس فیڈریشن کے صدر محمد اقبال ہارپر،سیکرٹری جنرل محمد بابر،سیکرٹری اطلاعات محمد قیصر چوہان اور تمام ممبران نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں فیڈریشن کے لائف نائب صدر اشرف لودھی کو کینیڈا میں ان کی صحافتی خدمات کے اعتراف میں ” کنگ چارلس ایوارڈ” سے نوازے جانے پر دلی مبارکباد دی ہے اور اس امید کا اظہار کیا کہ اشرف لودھی نے جس انتھک محنت سے یہ مقام حاصل کیا ہے وہ اس تسلسل کو برقرار رکھتے ہوۓ آئندہ بھی اسی طرح وطن عزیز پاکستان کا نام روشن کرتے رہیں گے۔

اپنا تبصرہ لکھیں