پاکستان سُپر لیگ میں ہر سال نیا ٹیلنٹ آتا ہے: ڈیوڈ ویسا

راولپنڈی (سپورٹس ڈیسک)لاہور قلندرز کے کھلاڑی ڈیوڈ ویسا نے کہاہے کہ پاکستان سُپر لیگ کو ہمیشہ ہائی ریٹ کیا ہے ۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل میں ہر سال نیا ٹیلنٹ آتا ہے ، پی ایس ایل میں ٹیمیں بیلنس ہیں، کوئی کسی سے کم نہیں ہے ، راشد خان کی جگہ کوئی بھی پُر نہیں کر سکتا۔ چند خراب میچز سے کھلاڑی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، پاکستان سُپر لیگ میں ماضی میں پرفارمنس دکھا چکا ہوں۔

اپنا تبصرہ لکھیں