پاکستان میں ایندھن کی قیمت میں اضافے سے جون میں مہنگائی بڑھ گئی، بلوم برگ

جون کے مہینے میں پاکستان میں مہنگائی کی شرح 6 ماہ بعد پہلی مرتبہ بڑھی۔ اس کی وجہ ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ تھا۔

روزمرہ اشیاء کے کنزیومر انڈیکس میں ایک سال کے مقابلے میں 12 اعشاریہ 57 فیصد اضافہ ہوا۔

بین الاقوامی مالیاتی ویب سائٹ بلوم برگ کے مطابق حکومت کو توقع تھی کہ ملک میں باسی ہو جانے والی اشیاء کی قیمتیں بڑھیں گی۔

اسٹیٹ بینک نے بھی پیش گوئی کی ہے کہ بجلی کی بڑھتی قیمت اور ٹیکسوں کی وجہ سے قلیل مدت میں مہنگائی بڑھے گی۔

اپنا تبصرہ لکھیں