پاکستان کرکٹ ٹیم کی پلاننگ میں بڑی تبدیلی کاُ امکان ھے .انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کے لئے اوپننگ میں پھر تبدیلی کا فیصلہ صائم ایوب کی جگہ آب عثمان خان محمد رضوان کے ساتھ اننگز کا آغاز کرینگے.بابر اعظم کونمبر 3 اور فخرزمان کو نمبر 4پر کھلانے کا فیصلہ کیا جانے پر غور کیا جارھا ھے.فاسٹ باولر حارث راوف بھی پہلے میچ میں پلینگ الیون کا حصہ ہونگے ۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کی پلاننگ میں بڑی تبدیلی کاُ امکان