پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیسٹ سیریز کے پیش نظر انگلینڈ کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کے سیکیورٹی وفد نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا دورہ کیا۔انگلینڈ کے سیکیورٹی وفد نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی کے مختلف ایریاز کا دورہ اور اسٹیڈیم کے تعمیراتی کام کا جائزہ لیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) حکام نے انگلینڈ کے سیکیورٹی وفد کو بریفنگ دی۔واضح رہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیسٹ سیریز رواں سال اکتوبر میں شیڈول ہے۔
اشتہار
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days