لیڈز: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کا بدھ کو شیڈول پہلا میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔برطانوی محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق لیڈز میں بارش کا 60 فیصد امکان ہے، دن میں بادل چھائے رہیں گے جبکہ دوپہر کو شروع ہونے والی بارش وقفے وقفے سے رات 12 بجے تک جاری رہ سکتی ہے۔موسم کا احوال بتانے والوں نے ہوا میں نمی کا تناسب 92 تک رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے جس کے باعث باؤلرز اور فیلڈرز کو گیند تھامنے میں مشکل کا سامنا کرنا پڑے گا جبکہ پچ میں نمی بلے بازوں کیلئے بھی مشکلات پیدا کرے گی۔
اشتہار
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days