پنجاب میں اسموگ کے باعث اسکولوں کی چھٹیاں 24 نومبر تک بڑھادی گئیں۔ چھٹیوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ مری کے سوا تمام اضلاع میں نجی اور سرکاری اسکولز 24 نومبرتک بند رہیں گے۔نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا کہ تمام نجی اور سرکاری اسکولز میں آن لائن کلاسز کا سلسلہ جاری رہے گا۔
اشتہار
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days