پوپ فرانسس کا ہم جنس پرستوں کیخلاف مبینہ ہتک آمیز لفظ کا استعمال

کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کی جانب سے ہم جنس پرستوں کے خلاف مبینہ ہتک آمیز لفظ کا استعمال کیا گیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پوپ فرانسس سے کنوارے ہم جنس پرستوں کو پادری بنانے سے متعلق پوچھا گیا تھا۔
جواب میں پوپ فرانسس نے ہم جنس پرستوں کو پادری بنانے کی مخالفت کے لیے مبینہ ہتک آمیز لفظ استعمال کیا۔

اپنا تبصرہ لکھیں