پیرس اولمپکس: بھارتی حکومت نے اپنے ایتھلیٹس کو اولمپک ولیج میں 40 ایئرکنڈیشنڈ مہیا کردیے

پیرس اولمکپس میں بھارتی حکومت نے اپنے دستے کی بڑی مشکل آسان کردی۔

اولمپک ولیج میں رہائش کے دوران بھارتی ایتھلیٹس کو گرمی کی شکایات تھیں، بھارتی حکومت نے اپنے ایتھلیٹس کی شکایات کو دور کردیا۔

بھارتی حکومت نے اپنے ایتھلیٹس کو اولمپک ولیج میں 40 ایئرکنڈیشنڈ مہیا کردیے۔

اپنا تبصرہ لکھیں