پیرس اولمپکس 2024 کے شوبنکر کا کیا نام ہے؟

پیرس اولمپکس 2024 شروع ہونے میں اب صرف 3 دن باقی ہیں۔

اولمپکس کی اقدار انتہائی اہمیت کی حامل ہیں، ‎آج دنیا میں اس کھیل کو یک جہتی، مساوات اور انسانی وقار کی علامت سمجھا جاتا ہے۔

کیا آپ جانتے ہیں کہ پیرس اولمپکس 2024 کے شوبنکر کا نام اولمپک فریج ہے، یہ فرانسیسی جمہوریہ کی علامت فریجیئن ٹوپیوں پر مبنی ہے۔

پیرس اولمپکس 2024 پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن، اولمپک فریج اور پیرا اولمپک فریج کا نصب العین یہ ہی ہے کہ بھلے ہم اکیلے تیزی سے آگے بڑھتے سکتے ہیں، لیکن اگر ہم ایک دوسرے کا ہاتھ تھام لیں تو ایک ساتھ مل کر آگے بڑھتے ہیں۔

یہ اس بات کی نمائندگی کرتا ہے کہ دنیا کے لوگ شانہ بشانہ کام کر کے ایک دوسرے کو بہتر بنا سکتے۔

اپنا تبصرہ لکھیں