پیرس ( ایاز محمود سے)گورنمنٹ آف پاکستان کی طرف سے پاسپورٹ پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری ہوا جس میں کسی بھی ملک میں سیاسی پناہ کے حامل افراد اور اللیگل افراد کو پاسپورٹ جاری نہ کرنے کے خلاف پیرس میں پاکستانی کمیونٹی کی طرف سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں مطالبہ کیا گیا کہ پاسپورٹ پر پابندی کا نوٹیفیکیشن معطل کیا جائے ہمارے ساتھ موجود ہیں –

