عام انتخابات سے قبل پاکستان تحریک انصاف کی آفیشل ویب سائٹ بلاک کرنے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کل سماعت کریں گے۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کو انتخابی مہم چلانے سے محروم کرنے کےلیے اسے بلاک کیا گیا تھا۔ عدالت ویب سائٹ کی بحالی کے احکامات جاری کرے۔
اشتہار
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days