چین کے شمالی حصے میں طوفانی بارشوں کے باعث ہائی الرٹ

چین کے شمالی حصے میں طوفانی بارشوں کے باعث ہائی الرٹ کر دیا گیا۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بیجنگ کے قریبی علاقوں میں متعدد ٹرین سروس عارضی معطل کر دی گئی ہیں۔

غیر ملکی خبر ایجنسی نے مزید بتایا ہے کہ صوبے گانسو کے کچھ علاقوں میں 100 ملی میٹر سے زائد بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں