کاؤنٹی سرے : شہر گردونواح میں درجہ حرارت منفی 9سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے.درجہ حرارت منفی 9 ہونے سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیاہے.محکمہ موسمیات کے مطابق کاؤنٹی سرے میں آئیندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران درجہ حرارت منفی 8 تک رہنے کا امکان ہے.