کےپی حکومت بنوں واقعے پر صرف بیان بازی سے کام لے رہی ہے، میاں افتخار حسین

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) خیبر پختونخوا کے صدر میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ امن کا پیغام لے کر بنوں جارہے ہیں۔

پشاور میں صحافیوں سے گفتگو میں میاں افتخار حسین نے کہا کہ خیبر پختونخوا حکومت بنوں واقعے پر صرف بیان بازی سے کام لے رہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ عوام کو اعتماد میں لے کر بات ہوگی، افراتفری پھیل گئی تو خانہ جنگی کی صورتحال ہوگی۔

اپنا تبصرہ لکھیں