قومی ہاکی ٹیم رواں سال ستمبر میں چین میں ہونے والی ایشین چیمپئنز ٹرافی میں حصہ لے گی، جس کے لئے کیمپ کا اعلان 20 جون تک کیا جائے گا۔ اذلان شاہ اور نیشنز کپ میں قومی ٹیم کی کار کردگی خاصی بہتر رہی ہے، طویل عرصے بعد کھلاڑیوں نے یورپی ٹیموں کو ٹف ٹائم دیا ہے۔
اشتہار
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days